Personal Information

Mr. Muhammad Tahir Basra

Age: 33 Years

Permanent Address

The proper Village of Kasur District
Gender:

Male

Education:

Edu: MA

Phone:

0314-8400077

Description

hi! I wanna contact the late Marriage Girl's parents or divorced as The spirit of Islam has given me the right to marry another. In short, Truth is always fruitful.I am already married. .There are also four daughters from the first wife. My father has passed away. Now, the case is that my first wife have/ had no medically power to bear me more perhaps

Searching / Requirements

No Dowry (jahez) is required. preferably educated

NOTE



آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! عورت اپنے رب کا حق ادا نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے شوہر کا پورا حق ادا نہ کرے حتی کہ شوہر اگر اسے بلائے اور وہ سواری پر ہو تب بھی اپنے آپ کو نہ روکے۔

شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے . بخاری

شوہر کے مال کی حفاظت کرے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں باز پرس ہو گی۔ شوہر سے اس کی حیثیت سے زیادہ کا مطالبہ نہ کرے: اسے اس بات پر یقین ہونا چاہیے کہ اصل دل کی امیری ہے اور صبر وقناعت باعث سعادت ہے۔ اگر عورت کا مقصد زیب وزینت ہی ہو جائے تو اس وقت ہلاکت یقینی ہو جاتی ہے۔ ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طویل خطبہ دیا جس میں آپ نے فرمایا:بنو اسرائیل کی ہلاکت کا سبب یہ ہوا کہ فقیر کی بیوی بھی انہی کپڑوں اور زیورات کا تکلف کرتی تھی جن کا امیر کی بیوی کرتی تھی۔

1 comment:

  1. Sir? Mu father is passed away. If you want to marry with me. Please call to my brother 0333-4784055

    ReplyDelete